جلال کا بادشاہ • Part 1 Urdu • KING of GLORY

KING of GLORY - A Movie - A Book - A Tool (Coming in Fall 2017: KING of GLORY Illustrated Study Guide)   "I was able to dive in with all my emotions. I experienced the Story like I was actually there.” —Lydia, College Student    “It has a way of explaining... Read More

صحائف انبیاٗ کے اس سفر کے ذریعہ سے ہم آپ کی ملاقات سچے، واحد خدا سے کروائینگے تا کہ آپ ان کے منصوبہ کو سمجھ سکیں جو وہ تاریکی کی بادشاہت میں گرفتار اس کی باغی رعایا کی رہائی کے لئے رکھتا ہے اور انہیں اس قابل بناتا ہے کہ وہ اس کے ساتھ ، اسکی کی ابدی و نورانی بادشاہت میں سکونت کرسکیں۔

اپنی گہری ادراک اور اینی میشن اور لائیو ویڈیو ، یہ فلم دنیا بھر میں ہر عمر کے لوگوں کی توجہ کی مستحق ہے۔ 
اس فلم کا دورانیہ ۲۲۲ منٹس ہے، جو پندرہ (۱۵) اقساط اور ۲ بنیادی حصوں پر مشتمل ہے :
پہلا حصہ : عہد عتیق یا پرانا عہد نامہ: بادشاہ کے منصوبہ کی پیشن گوئی از خود (اقساط ۱ تا ۱۸ ) 
دوسرا حصہ ۔ نیا عہد نامہ : بادشاہ اپنا منصوبہ کی تکمیل خود کرتا ہے۔ (اقساط ۔ ۹ تا ۱۵ )